موضوع: ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن کی ہیلپ لائن کو 2022 میں ڈیجیٹل ہراسانی کے 2500 سے زیادہ کیسز موصول ہوچکے ہیں۔
18 مئی 2023: ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن (DRF) نے 2022 کے لیے اپنی چھٹی سالانہ سائبر ہراسمنٹ ہیلپ لائن رپورٹ جاری کی ہے۔ ہیلپ لائن نے دسمبر 2016 میں اپنے آغاز